پاکپتن : وزیر اعظم عمران خان کا اسلام آباد میں سیرت النبی کانفرنس سے خطاب
پاکپتن:ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام میونسپل کمیٹی ہال میں وزیر اعظم کا خطاب براہ راست دکھایا گیا
پاکپتن :ایم پی اے میاں فرخ ممتاز مانیکا ، پیر احمد شاہ کھگہ ،ڈپٹی کمشنر احمر سہیل کیفی نے ویڈیولنک کے ذریعے خطاب سنا
پاکپتن:تقریب میں ضلعی انتظامیہ کے افسران ، پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈرز،عہدیداران،ممبران امن کمیٹی اور شہری شریک
پاکپتن:شرکاء نے سیرت النبی کانفرنس کی کارروائی براہ راست دیکھی
پاکپتن : وزیر اعظم پاکستان کے سیرت نبی کریم پر عقیدت بھرے خطاب نے شرکاء کے دل موہ لئے
پاکپتن :ضلع میں بھی شان رحمتہ اللعالمین تقریبات کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری