Interviews for the Post of Patwaries

پٹواری کی بھرتی کے لیے کمپیوٹر ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے امیدواران کی لسٹیں اسسٹنٹ کمشنر آفس میں آویزاں کر دی گئی ہیں۔

انٹرویو کے لیے اہل امیدواران اس سلسلہ میں اپنی رول نمبر سلپیں اے سی آفس سے موصول کریں اور 18 جون 2021 کو دی گئی رولنمبر سلپ بمعہ اصل تعلیمی اسناد و دستاویزات 9 بجے صبح انٹرویو کے لیے تشریف لائیں۔

اس سلسلہ میں کسی بھی قسم کی معلومات یا رہنمائی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر آفس سے رابطہ کریں