با تسلیمات ضلعی آفسیر اطلاعات حکومت پنجاب پاکپتن مورخہ17اگست2022
با تسلیمات ضلعی آفسیر اطلاعات حکومت پنجاب پاکپتن مورخہ17اگست2022
نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر سید آصف حسین شاہ نے چارج سنبھالنے کے بعد اپنے فرائض سر انجام دینے شروع کر دیے ہیں،وہ اس سے قبل وزیراعلی پنجاب آفس میں بطور ڈپٹی سیکرٹری فرائض سر انجام دے رہے تھے۔